deehati-ustad-ka-qalam-the-silent-battlefield-of-life

ایک دیہاتی لڑکی کیسے مہرو وفا کا پیکر نکلی آغاز قسط 2 قسمت لالہ و گل اب بھی بدل سکتی ہے نیت گر اچھی ہو گلشن کے نگہبانوں کی ایک شام پھر کواڑ حریصۭ لالچی اور بے ایمان کاردار کے طوفان سے لرزہ ۔فضل دین دن بھر کا تھکا ہار ا ٹوٹی بھوٹی چارپائی سے اٹھا ۔اسے اندازہ ہو گیا تھا کہ اس وقت کواڑ کیوں پٹ رہا ہے۔ کارداری آمد پہ رسمی آداب کی حاضری بلائی گئی۔حالات وکسمپرسی کو بھانپتے ہوئے وہ کبھی چشمہ لگا کر کھاتہ چیک کرتا تو کبھی چشمے کو چڑھاتے ہوئے رابعہ کی جوانی کے طواف شروع کرنے کی سعی میں بہک جاتا اب کی بار تو اس نے شرم و و حیا کو پاوں تلے روند ڈالاجیسے سانڈ کسی کی پکی فصل کو اجاڑنے کے درپے ہو جائے ۔اس نے آو پوچھا نہ تاؤ ا...