Posts

Showing posts with the label معا

اک چراغ جو شہر کی ہواؤں میں بجھ گیا قسط نمبر2

Image
  آئیڈیل سےمراد  ایک تصویر ایسی جس میں تخیلاتی رنگ تمام کے تمام اپنی مرضی سے نظر آئیں ۔    اک چراغ جو شہر کی ہواؤں میں بجھ گیا قسط نمبر2. حنا اور روبی کی ذندگی نظریہ ضرورت کی عملی شکل تھی شاید ان کےگھر کے ماحول میں یہی چبلتیں  پروان چڑھ چکی تھیں جب روبی نے یہ کہا کہہ تم تو اکبر سےبھی پیار کی پینگیں چڑھا چکی ہو کون اکبر حنا ایک دم بھڑک اٹھی۔کیونکہ تیر نشانے پہ جا لگا بات بدلنےکی ناکام کوشش میں آخر روبی کی بات حنا کو سننا ہی پڑی وہی اکبر تمھارا سابقہ ٹیوشن فیلو ۔ وائی بلاک کوٹھی نمبر پانچ تمھارے گھر سے چوتھی گلی ۔۔بس کرو روبی خواب بننے پہ بھی اب پابندی لگا رہی ہو ۔حنا خواب جاگتی آنکھوں سے بننے کا مطلب کسی کو صاف صاف دھوکہ دینے کے مترادف ہے کیوں کسی کی ہنستی بستی زندگی میں تم زہر گھولنے پہ تل گئی ہو۔اپنےحالات سے  سیکھنے کی کوشش کرو اپنی تہذیب اور تمدن سے جڑ کر رہو۔معاشرے کی اونچ نیچ  سمجھو گلیمرس کی دنیا سے نکل آؤ کب تک ایسے دیکھتی آنکھوں خواب بنتی رہو گی۔میں تمھیں سارنگ سے  نوٹس اور اسائن منٹس تک محدود رہنے کا ہی مشورہ دوں   گی دی...