نفسیاتی حقیقتیں

نفسیاتی حقیقتیں کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ کیوں تیز چلتے ہیں جو لوگ تیز چلتے ہیں، وہ عموماً جانتے ہیں کہ انہیں کہا جانا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ کیوں گنگناتے ہیں جو لوگ اکثر گنگناتے یا گاتے ہیں وہ پریشان یا فکر مند ہوتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ کیوں ہنسی دباتےہیں جو لوگ اکثر ہنسی دباتے ہیں (مسکراہٹ چھپاتے ہیں)، ان کے اندر کچھ مسائل ہو سکتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ بار بار معافی کیوں مانگتے ہیں۔ . جو لوگ بار بار معافی مانگتے ہیں، وہ عام طور پر عزت نفس سے زیادہ امن چاہتے ہیں۔ ...