سندھ کے صوفی رنگ اور عالمی میڈیا
سوہنی تےمن موہنی دھرتی شاہ عبدالطیف بھٹائی سندھ پاکستان دی ہے۔سندھ میٹھے باسیوں کی زرخیز وادی کا نام ہے۔محمد بن قاسم اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ اولیاء اللہ, مشائخ اسلام, طبیب و ثہذیب اسلام سمیت اس وادی کی ذینت بنے اور اس وادی نے الاسلام کا لقب پایا۔ سندھ کو ہمیشہ سے صوفیوں کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں ایسے بڑے صوفی بزرگ اور شاعر گزرے ہیں جنہوں نے ، انسانیت ، اور امن کا پیغام دیا اور اس سر زمین کو تہذیںب وثقافت اور بھائی چارے کا گہوارہ بنایا۔ ان صوفیاء میں شاہ عبد اللطیف بھٹائی , سچل سرمست ,حضرت لعل شہباز قلندر ,حضرت شا عنایت شہید , حضرت مخدوم نوع , بی بی جینداں جیسےگراں قدر نامی لوگ ہیں دور حاضر میں ایسا ایک نوجوان جس سے اس دھرتی کی خوشبو آتی ہے۔۔۔۔۔ اور ...