Posts

Showing posts with the label خواب

اک چراغ جو شہر کی ہواؤں میں بجھ گیا قسط نمبر 3

Image
        اک چراغ جو شہر کی ہواؤں میں بجھ گیا            قسط نمبر3                   سارنگ کیا ہوا ۔ تم رو کیوں رہے ہو۔۔؟۔سارنگ خاموش دم  بخود دیوارکا سہارا لئےزارو قطار روتا رہا۔۔..حناء زبردستی سارنگ کو تھامتے ہوئےاٹھا کر کرسی پہ بٹھاتی ہے۔اتنا قریب سے سارنگ نے کبھی کسی لڑکی کو نہیں دیکھا تھا۔صنف متضاد کی رعنائی اورجمالیاتی خوشبو اسکی سانسوں میں بری طرح سرایت کر گئی۔سارنگ کی آنکھوں میں رنگ بدلہ۔سانسوں میں ایک عجیب سی ہل چل اور دل کی دھڑکنوں میں لرزتی کیفیت۔۔۔بدن میں رونگٹے ۔۔۔کانپتے ہاتھ حنا کی خوبصورت بھری انگلیوں میں پیوستہ ہاتھ چھوٹنے پہ چھوٹے نہ پائے۔۔ایک ایسا نشہ رگوں میں سرائیت پذیر ہوچکا تھا کہ دنیا رک سی گئی۔۔حنا کواس لطف کرم کا کوئی پہلا پہل اتفاق نہ تھا۔اس نے  اپنےاور سارنگ کے بیچ فاصلوں کو قوت باطل سے پچھاڑا اوراپنے ہونٹوں سے سارنگ کے بدن میں خامشی سے وہ ذہر اتاری کہ بے چارہ سارنگ عمر بھر کو لاعلاج سحر کی نظر ہو گیا۔۔حنا الٹے پاؤں جلدی میں ایسے وہاں سے پلٹی جیسےکسی آس...